اہم خبریں

اپریل میں ایسا کیا ہونے جارہا ہے، حکومت سر پکڑ کر بیٹھ گئی، آر ہو گا یا پار۔۔۔

اپریل میں ایسا کیا ہونے جارہا ہے، حکومت سر پکڑ کر بیٹھ گئی، آر ہو گا یا پار۔۔۔

 

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) معررف اینکر پرسن حامد میر نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صحافی برادری کی طرف سے ہونے والے لانگ مارچ کے بارے میں اہم پیغام جاری کر دیا۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، حامد میر نے ٹوئٹ میں لکھا کہ بہت ہو گیا: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ نے بڑا علان کر دیا ہے۔ یونین نے اعلان کیا ہے کہ یونین اپریل 2021 کے پہلے ہفتے سے لانگ مارچ کا آغاز کر رہی ہیں۔

 

Advertisement

وہ وکوئٹہ سے پاکستان کے دارلحکومت اسلا آباد کی طرف لانگ مارچ کرینگے۔ جس میں وہ صحافت کی آزادی کے لئے نعرہ بلند کرینگے۔ ان کا کہنا ہے کہ صحافت کوئی بُرا کام نہیں ہے۔ جبکہ پاکستان میں صحافت کے خلاف کام کیا جارہا ہے، جس میں غیر اعلانیہ سینسرشپ اور مجبوراً نیوز ایجنسی کو بند کروانا ہے۔

 

آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے مختلف شعبہ سے وابستہ سرکاری ملازمین کی آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن سمیت مختلف ایسوسی ایشن نے بھی اسلام آباد میں دھرنا دی رکھا تھا۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago