جسٹس قاضی نے دوران سماعت کہا کیا تھا؟َ تحریک انصاف خد ہی پھنس گئی، تحلکہ خیز انکشافات۔۔
جسٹس قاضی نے دوران سماعت کہا کیا تھا؟َ تحریک انصاف خد ہی پھنس گئی، تحلکہ خیز انکشافات۔۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس آف سپیریم کورٹ پاکستان جسٹس گلزار احمد سمیت جسٹس موشیر عالم، جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس قاضی فیض عیسٰی اور جسٹس اعجاز احسن نے وزیراعظم کے خلاف ایک مقدمہ کی سماعت کی۔ جس میں وزیراعظم عمران خان پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے سینٹ الیکشن سے پہلے اپنی مرضی کے پارٹی ممبران کو سرکاری فنڈ دیا۔
جس کے بعد، چیف جسٹس گلزار احمد نے جسٹس قاضی فیض عیسی کو یہ مقدمہ سماعت کرنے سے روک دیا کیونکہ جسٹس قاضی نے اپنی ذاتی حیثیت سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف پہلے درخواست دے رکھی ہے۔ یہ انصاف کا تقاضا ہے کہ جسٹس قاضی وزیر اعظم عمران خان کے خلاف کوئی مقدمہ بطور جج نا سنے۔
دوسری طرف ریحام خان نے ٹوئٹر پر انکشاف کیا ہے کہ جسٹس قاضی نے دوران سماعت یہ بتایا کہ انہیں واٹس ایپ پر کچھ دستاویزات موصول ہیں۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ این اے 65 کے رکن کو فنڈ دیئے گئے ہیں۔
جبکہ این اے 65 تالہ گنگ/ چکوال سے ایم این اے اُس جماعت کا ہے، جو وزیراعظم عمران خان کے مطابق پنجاب کے سب سے بڑے چور وغیرہ ہے۔