حفیظ شیخ کو نواز دیا گیا؟ پھر سے حکومت میں ہی رہینگے یا نہیں، حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینٹ الیکشن نے تمام سیاسی جماعتوں کی توجہ اپنی طرف مرکوز کی ہوئی ہے، اس طرح حکومتی جماعت تحریک انصاف نے بھی غیر پارلیمانی ساتھیوں کو نوازنے کا فیصلہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق، حکومت کی طرف سے فائنل کی جانے والی امیدواروں کی لسٹ برائے سینٹ الیکیشن میں وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ سر فہرست ہے۔
جبکہ یہ پہلے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ تھے، پھر گزشتہ سال دسمبر کے ماہ میں انھے پاکستان کے آئین کے آریٹیکل 91 کے سب سیکشن 9 کے زریعہ بطور وزیر خزانہ تعینات کیا گیا۔ جبکہ اس قانون کے تحت وہ 6 چھ ماہ سے زیادہ وزیر خرانہ نہیں رہ سکتے۔
اپنی اس نششت کو برقرار رکھنے کے لئے ، شیخ حفیظ کو پارلیمنٹ یا سینٹ کا ممبر ہونا لازمی ہے۔ اس لئے حکومت نے انہیں سینٹ کا الیکشن میں حصہ لینے کا موقع دیا تاکہ وہ سینٹ کا الیکشن جیت کر رواں سال کے جون کے ماہ کے بعد بھی اپنی نششت بطور وزیر خزانہ برقرار رکھ سکے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More