Headlines

    ریحام خان آخر ہے کون۔۔پاکستانی ہے کہ نہیں۔۔ یہ بیان جان کر آپ یہ سوچنے پر مجبو ہو جائینگے۔

    ریحام خان آخر ہے کون۔۔پاکستانی ہے کہ نہیں۔۔ یہ بیان جان کر آپ یہ سوچنے پر مجبو ہو جائینگے۔

     

     

    لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 11 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے پیغام جاری کیا ہے، جو بہت ہے عجیب و غریب اور عوام کو اُکسانے پر مبنی ہے۔

     

    تفصیلات کے مطابق، پیغام میں پاکستان آرمی کو مبہم انداز میں تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ریحام خان نے کہا کہ ملازمین کی تنخواہوں کی جگہ بابر کو دیکھے۔ پھر کہا کہ بھوکے کھانے کی جگہ بابر کو دیکھے۔ مزید تنقید کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ بچے تعلیم کی جگہ بابر کو دیکھے؟

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ گزشتہ روز پاکستان آرمی نے کامیاب بابر کا تجربہ کیا، جس میں بابر 450 کلو میٹر تک کا نشانہ بنا سکتا ہے۔

     

    قابل سوچ بات یہ ہے کہ ریحام خان آرمی کے دفاعی امور کو پاکستان کی سول امور سے ملا کر عوام کو کس بات پر راغب کرنا چاہ رہی ہے؟ ان حرکات کے پیچھے آخر مقاصد کیا ہے؟