گرم بستر نکال لے، پھر سے ہو جائے تیار، محکمہ موسمیات نے اہم پیشین گوئی کر دی۔
گرم بستر نکال لے، پھر سے ہو جائے تیار، محکمہ موسمیات نے اہم پیشین گوئی کر دی۔
لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 12 فرور سے موسم میں پھر سے تبدیلی ہوگئی ہے، پنجاب میں پھر سے دھند کا راج شروع ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، پنجاب کے شہر لاہور، شیخوپورہ، قصور، ننکانہ اور اوکاڑہ سمیت مختلف اضلاع میں پھر سے دھند کا راج شروع ہو گیا ہے۔ جس کی وجہ سے حد نگاہ بلکل نا ہونے کے برار ہو گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق، پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے، جبکہ بلائی خیبر پختونخواہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم ابر آلود رہے گا۔ تاہم توقع کی جارہی ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور ابرآلود رہے گا۔ یہ نیا شروع ہونے والا دھند کا سلسلہ بھی کچھ دنوں تک جاری رہے گا۔
صوبہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ صوبہ خیبر پختونخواہ، سندھ اور بلوچستان سمیت اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم بارشوں کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے۔