Headlines

    گرم بستر نکال لے، پھر سے ہو جائے تیار، محکمہ موسمیات نے پیشین گوئی کر دی۔

    گرم بستر نکال لے، پھر سے ہو جائے تیار، محکمہ موسمیات نے اہم پیشین گوئی کر دی۔

     

     

    Advertisement

    لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 12 فرور سے موسم میں پھر سے تبدیلی ہوگئی ہے، پنجاب میں پھر سے دھند کا راج شروع ہو گیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، پنجاب کے شہر لاہور، شیخوپورہ، قصور، ننکانہ اور اوکاڑہ سمیت مختلف اضلاع  میں پھر سے دھند کا راج شروع ہو گیا ہے۔ جس کی وجہ سے حد نگاہ بلکل نا ہونے کے برار ہو گیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    محکمہ موسمیات کے مطابق، پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے، جبکہ بلائی خیبر پختونخواہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم ابر آلود رہے گا۔ تاہم توقع کی جارہی ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور ابرآلود رہے گا۔ یہ نیا شروع ہونے والا دھند کا سلسلہ بھی کچھ دنوں تک جاری رہے گا۔

     

     

    Advertisement

    صوبہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ صوبہ خیبر پختونخواہ، سندھ اور بلوچستان سمیت اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم بارشوں کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے۔