Headlines

    13 فروری کو مریم نواز کیا کرنے جارہی ہیں، بڑا اعلان کر دیا، نواز لیگ ہوجائے تیار۔۔

    13 فروری کو مریم نواز کیا کرنے جارہی ہیں، بڑا اعلان کر دیا، نواز لیگ ہوجائے تیار۔۔

     

    لاہور (نیوز ڈیسک) 12 فروری کو مریم نے نواز کے آفیشل فیسک بک کے پیج سے اعلانیہ جاری کیا گیا۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، 13 فروری کو مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز ریلی کی قیادت کے لئے سیالکوٹ میں جارہی ہے۔ ڈسکہ میں وہ ریلی کی قیادت کرینگی اور پھر ریلی کی اختتام میں وہ خطاب کریںگی۔

     

    Advertisement

    یاد رہے یہ ریلی اور تقریر ڈسک میں میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں منعقد ہورہی ہے۔ آپ کو بتاتے چلے کہ ضمنی انتخابات 19 فروری کو منعقد ہونے جارہے ہیں، جس میں مسلم لیگ نواز کی طرف سے سیدہ نوشین افتخار الیکشن میں حصہ لینگی۔

     

    Advertisement