اہم خبریں

بچے ہو جائیں تیار، حکومت نے امتحانات کے بارے میں بڑ اعلان کر دیا

پنجاب حکومت نے کلاس ایک سے آٹھ کے طلباء کے لئے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچنے کے لئے امتحانات مرحلہ وار کئے جائیں گے۔

 

شیڈول کے مطابق کلاس ایک سے آٹھ کے طلباء کے لئے امتحانات مئی کے آخری ہفتے میں ہوں گے۔

Advertisement

 

25 مختصر سوالات پر مشتمل 50 نمبروں کے لئے پیپر ہو گا، جس میں ہر سوال مساوی نمبر کا ہو گا۔ایک گھنٹہ کا وقت دیا جائے گا۔

 

Advertisement

پہلی اور دوسری جماعت کے طلبا کو اس طرز سے مستثنیٰ قرار دیا جائے گا، کیوں کہ ان کے امتحانات تحریری کاغذات کی بجائے زبانی طور پر لئے جائیں گے۔

 

وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے ایک حالیہ پریس کانفرنس میں اس بات کی یقین دہانی کرائی ہے کہ حکومت پنجاب کرونا وائرس کے درمیان اسکول جانے والے بچوں کی سہولت کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔

Advertisement

 

مزید برآں، محکمہ تعلیم پنجاب نے میٹرک کے امتحانات کے لئے عارضی تاریخوں کا اعلان بھی کیا ہے، جو 31 مئی 2021 سے شروع ہوسکتی ہے۔ دریں اثنا ، محکمہ تعلیم نے گریڈ نو اور میٹرک کے امتحانات کا اعلان 20 مئی سے کیا ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago