Headlines

    وزیر اعظم عمران خان نے لاہور لبرٹی چوک کا نقشہ ہی بدل دیا، لبرٹی چوک پہلے سے بلکل مختلف۔۔

    لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 13 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر وزیر اعظم عمران خان نے آگاہ کیا کہ انھوں نے لبرٹی کا نقشہ بدل دیا ہے۔

     

    تفصیلات کے مطابق، وزیر اعظم عمران خان نے بتایا کہ انہوں نے جاپانی تکینیک میاواکی کے مطابق پاکستان میں بھی جنگلات کا آغاز کر دیا ہے۔ جس کے ذریعے جنگلات 10 گنا تیزی سے بڑھے گے اور 30 گنا زیادہ گھنے ہونگے۔

    Advertisement

     

    وزیر اعظم بتایا کہ لاہور میں 50 مقامات کا انتخاب کر لیا ہے۔ جس پر اس حکمت عملی کے ذریعے جنگلات لگائے جائینگے۔ جس کے ذریعے ماحولیاتی آلودگی میں کمی واقع ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلا تجربہ لبرٹی گول چکر پر کیا گیا تھا، جس کی تصویر درج زیل ہے، جس میں واضح فرق دیکھا جا سکتا ہے۔

     

    Advertisement