لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 13 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر وزیر اعظم عمران خان نے آگاہ کیا کہ انھوں نے لبرٹی کا نقشہ بدل دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، وزیر اعظم عمران خان نے بتایا کہ انہوں نے جاپانی تکینیک میاواکی کے مطابق پاکستان میں بھی جنگلات کا آغاز کر دیا ہے۔ جس کے ذریعے جنگلات 10 گنا تیزی سے بڑھے گے اور 30 گنا زیادہ گھنے ہونگے۔
وزیر اعظم بتایا کہ لاہور میں 50 مقامات کا انتخاب کر لیا ہے۔ جس پر اس حکمت عملی کے ذریعے جنگلات لگائے جائینگے۔ جس کے ذریعے ماحولیاتی آلودگی میں کمی واقع ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلا تجربہ لبرٹی گول چکر پر کیا گیا تھا، جس کی تصویر درج زیل ہے، جس میں واضح فرق دیکھا جا سکتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More