Headlines

    مشت زنی کرنے والوں کے لئے دُنیا اور آخرت میں مسئلہ اور اس سے بچنے کا طریقہ۔۔

    اکثر لوگوں میں یہ شکایت سُنی جاتی ہے کہ مردانہ صلاحیت کا فقدان ہوگیا ہے، جبکہ ماہرین کے مطابق، اس فقدان کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ کم عمری میں مشت زنی سے نوجوان اپنا بُرا کر لیتا ہے۔

     

    اسلامی سکالر کے مطابق یہ ایک گناہ ہے جس کی وجہ سے انسان کو دُنیا اور آخرت دونوں میں رُسوا ہونا پڑتا ہے۔ مذہبی نقطہ نظر کے مطابق، آخرت میں جس ہاتھ سے انسان نے غلط کام کیا ہوگا، وہ ہاتھ حاملہ عورت کی طرح ہوگا اور اس سے بچے پیدا ہو رہے ہونگے، جبکہ دُنیا میں وہ انسان مردانہ صلاحیت کھُو بیٹھتا ہے۔

     

    ماہرین اور مذہبی رہنماؤں کے مطابق اس کے علاج میں سب سے بہتر احتیاط ہے۔ آپ جتنی احتیاط کرو گے اُتنا ہی آپ بچے رہینگے۔ جبکہ اس کی احتیاط میں سب سے پہلے زکر الہی اور خدا سے محبت ہے تاکہ آپ کے زہن میں اس گناہ کا خیال اور دشواری موجود ہو۔ اس کے ساتھ اپنی صحبت میں اچھے لوگوں کا شمار کریں تاکہ آپ بُرے خیالات سے بچ سکے۔