اہم خبریں

زلزلہ ایک قدرتی آفت ہے اس کو کون روک سکتا ہے، مگر کچھ احتیاطی تدابیر ہے، جو کہ شریعت کے مطابق بچنے کے لئے ضرور اپنانی چاہئے۔

زلزلہ ایک قدرتی آفت ہے اس کو کون روک سکتا ہے، مگر کچھ احتیاطی تدابیر ہے، جو کہ شریعت کے مطابق بچنے کے لئے ضرور اپنانی چاہئے۔

 

اگر عمارت سے باہر ہیں، تو عمارتوں، دیواروں، درختوں اور بجلی کے کھمبوں اور تاڑو سے دُور رہے۔ اگر آپ گاڑی میں سفر کر رہے ہیں، تو اسے فوراً روک دیں یا رُکوا دیں۔ لیکن اس بات کا دھیان رکھیں کہ وہ عمارت کے قریب نا ہو اور نا ہی درخت اور بجلی کی تاڑوں کے قریب ہو۔

Advertisement

 

اگر آپ گھر میں ہو اور زلزلہ آجائے تو فوراً گھر سے باہر آجائیں، اگر ایسا ممکن نا ہو تو دروازے کی چوکھٹ کے درمیان کھڑے ہو جائے یا پھر سیٹرھیوں کے نیچے پناہ لے۔ زلزے کے بعد پر سکون رہے اور معلومات کے لئے ٹی وی یا ریڈیو کو سنے۔

 

Advertisement

اگر آپ ملبہ کے نیچے پھنس گئے ہیں تو ماچس یا لائٹر کا استعمال ہر گز نا کریں۔ اس صورت میں اپنے منہ کو ڈھانپ لیں اور کسی مضبوط چیز جیسا کہ لوہے کے پائپ وغیرہ کو دیوار وغیرہ یا پتھر وغیرہ کے ساتھ مسلسل لگائے تاکہ امدادی ٹیموں کی توجوں آپ کی طرف ہو۔

 

شیشہ ، چار دیواری، فانوس یا کوئی بھی ایسی چیز جو گڑ سکتی ہے، اس سے دور رہے۔ کمزور، خستہ حال اور ٹوٹی ہوئی عمارتوں میں نا جائے۔

Advertisement

 

یہ احتیاطی ہدایات اپنے بچوں اور عزیزوں کو بھی سیکھائے تاکہ وہ اپنے آپ کو محفوظ رکھ سکے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago