اہم خبریں

اذان اور جماعت کھڑی ہونے کے درمیان یہ دعا پڑھئے تو اللہ کی آپ پر بے بہا نعمتیں نچھاور ہونگی۔

اللہ کے نبیﷺ نے فرمایا کہ اذان اور اقامت کے (یعنی اذان ہونے کے بعد سے لے کرجماعت کھڑی ہونے سے پہلے) درمیانی وقفہ میں جو کوئی یہ دُعا تین مرتبہ پڑھ لے گا۔

 

اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْاَلُکَ الْعَفْوَوَ الْعَافِیَۃَ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰ خِرَۃِ
“اے اللہ میں تجھ سے عافیت مانگتا ہوں دنیا و آخرت کی”۔

Advertisement

 

اسے اللہ تعالیٰ چار انعامات دیں گے۔

 

Advertisement

1. اللہ تعالیٰ اسے کوئی خطرناک بیماری نہیں لگنے دیں گے جس بیماری سے موت واقع ہو۔

 

2. اللہ تعالیٰ اسے تنہائی کے گناہ سےبچائیں گے۔

Advertisement

 

3. اللہ دنیا کے ظالم لوگوں سے اس کا واسطہ نہیں پڑنے دیں گے۔

 

Advertisement

4. اللہ تعالیٰ اس شخص کوبغیر محنت کے آسان روزی عطا فرمائیں گے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago