Headlines

    نظر کی کمزوری یا پٹھوں کی کمزوری، ایسا نسخہ جو آپ کی عینک اتار دے، بس آپ نے سونف اور۔۔

    نظر کی کمزوری کی وجہ:
    نظر کی کمزوری کی وجہ آنکھ کے پیچھے موجود پٹھے ہوتے ہیں جو آنکھ کے شیشے کو آگے لے جاتے ہیں اور پیچھے لےکر جاتے ہیں اس کی وجہ سے نظر کمزور ہو جاتی ہے

     

    آنکھ کے پٹھوں کی کمزوری دور کرنے کی خوراک زیادہ تر گرم چیزیں ہیں جتنے بھی دل کے وال ہیں یہ بھی پٹھوں کی مثال ہیں اور جو شریانیں وغیرہ ہیں وہ بھی پٹھوں کی مثال ہیں

    Advertisement

     

    اس لئے نظر کے پٹھے کمزور ہو کر ہارڈ ہوجاتے ہیں آنکھیں دبانے سے تھوڑا سخت ہو جاتی ہیں تو نظر کمزور ہو جاتی ہے۔

     

    Advertisement

    تو اس کے لئے بہت ہی آسان سا نسخہ ہے اس نسخے کو دن میں تین بار استعمال کرنا ہے۔ ایک چمچ صبح ایک دوپہر ایک شام

     

    اس نسخے کے استعمال سے بہت ہی افاقہ ہوتا ہے بچے بوڑھے سب اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔۔

    Advertisement

     

    نسخے کے اجزاء:
    سونف 25 گرام، زیرہ 25 گرام، دھنیے کے بیج 25 گرام، کالی مرچ 5 گرام، استقدوس25 گرام، مغز بادام(میٹھے بادام) 150 گرام، کوزہ مشری 150 گرام

     

    Advertisement

    ان تمام اجزاء کو باریک پیس کر رکھ لیں ان کو اتنی ہی مقدار میں بنا کر رکھ لیں۔ چونکہ مغزیات کی وجہ سے اس میں کیڑا لگنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ اس پاؤڈر کو آپ نے نیم گرم دودھ کے ساتھ لینا ہےایک چمچ صبح خالی پیٹ صبح دوپہرکھانے سے پہلے اور رات کو سوتے وقت لے لیں۔

     

    اس کے استعمال سے آپ کو قریباً ڈیڑھ ماہ کے بعد افاقہ محسوس ہوگا اور آپ کی دور یا نزدیک کی نظر 1 پوائنٹ کم ہوجائے گی تین ماہ میں اس کا نتیجہ 100 فیصد آئے گا۔ معدے کے لئے بھی یہ دوائی بہت فائدہ مند ہے۔

    Advertisement