اہم خبریں

مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے پوری قوم کا شکریہ ادا کیا، شکریہ کی انوکھی وجہ سامنے آگئی

مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے پوری قوم کا شکریہ ادا کر دیا، وجہ جان کر آپ بھی۔۔

 

 

Advertisement

ایک ویڈیو پیغام میں مولانا طارق جمیل کے بیٹے یوسف جمیل نے فرمایا کہ اللہ کے نبی اکرمﷺ کا فرمان ہے کہ ” جو لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرسکتا وہ اللہ کا بھی شکریہ ادا نہیں کرسکتا”

 

 

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ کچھ دن قبل مولانا طارق جمیل صاحب نے 28 جنوری کو اپنی فاؤنڈیشن کی ویڈیو کو لانچ کیا اور لوگوں نے اس ویڈیو کو بہت سراہا۔ جس کی توقع نہ تو مولانا صاحب کو تھی نہ ہی ان کی فاؤنڈیشن کی ٹیم کو اس کی اُمید تھی۔

 

 

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ جمعرات کو 6 بجے ا ن کی ویڈیو لانچ ہوئی اور اس ویڈیو کے 3 گھنٹے کےاندر اندر ہی لوگوں نے مثبت ریسپونس دیا ۔ ان کا کہنا تھ کہ اتنا اعتماد دیا ہماری فاؤنڈیشن کو کہ ہم اس کا جتنا بھی شکریہ ادا کریں اتنا کم ہے ۔

 

 

Advertisement

لوگوں کے اس اعتماد پر ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں جو اس فاؤنڈیشن کے قیام کا مقصد تھا اس مقصد تک پہنچنے کے لئے آپ نے ہمارے حوصلوں کو بہت بلند کیا ہے اللہ تعالیٰ نے اس کائنات میں ہر چیز کو تدریج کے اُصول کے تحت پیدا کیا ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts