اہم خبریں

اورسیز پاکستانیوں کا ساتھ، ایک اور وعدہ وفا کر دیا، عمران خان کو شکریہ ادا کرنا پڑ ہی گیا۔

اور سیز پاکستانیوں کا ساتھ، ایک اور وعدہ وفا کر دیا، عمران خان کو شکریہ ادا کرنا پڑ ہی گیا۔

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 15 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پاکستان میں آنے والے غیری ملکی رقم کے بارے میں خوشخبرسُنائی۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، یہ آگاہ کیا گیا کہ دوسرے ممالک میں مقمیم پاکستانیوں نے اس سال کے پہلے ماہ جنوری میں ہی 2.27 بلین ڈالر پاکستان بھیجوائے۔ اور اس طرح گزشتہ سال جنوری 2020 کا ریکارڈ توڑ دیا کیوںکہ اس دفعہ 19٪ اضافہ ہوا گزشتہ سال جنوری کے ماہ کی نسبت۔ اسی طرح ایک اور ریکارڈ بھی لگا دیا کہ ابھی تک 8 ماہ ہوگئے ہے کہ پاکستان کو دوسرے ممالک سے مسلسل 2 بلین ڈالر سے زیادہ غیر ملکی پیسہ آرہا ہے۔

 

Advertisement

وزیراعظم نے مزید تمام دوسرے ممالک میں مقیم پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے پاکستان میں اتنا پیسہ بھیجا۔

 

عمران خان کا کہنا تھا کہ انڈسٹری سیکٹر سے بھی اچھی خبر ہے۔ یہ سیکٹر بھی مسلسل ترقی کی طرف جا رہا ہے اور ترقی میں مستقل مزاجی پیدا ہو رہی ہے۔ جس میں 11.4 فیصد اضافہ دسمبر 2019 کے مقابلہ میں 2020 دسمبر میں ہوا ہے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago