محمد رضوان کے لئے بڑی خوشخبری، کپتانی کا تاج پہنا دیا گیا، مداحوں میں جشن۔۔
ملتان (نیوز ڈیسک) مورخہ 15 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر ملتان سلطان کے آفیشل اکاؤنٹ سے بڑی اعلانیہ جاری کیا گیا۔
محمد رضوان کے لئے بڑی خوشخبری، کپتانی کا تاج پہنا دیا گیا، مداحوں میں جشن۔۔
ملتان (نیوز ڈیسک) مورخہ 15 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر ملتان سلطان کے آفیشل اکاؤنٹ سے بڑی اعلانیہ جاری کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق، ملتان سلطان نے آفیشل اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ ملتان سلطان کے لئے بطور کپتان محمد رضوان کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔ ایک مشترکہ اعلانیہ میں عالمگیر خان ترین کی طرف سے بتایا گیا کہ محمد رضوان نے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اور خیبر پختونخواہ کی ڈومیسٹک کرکٹ میں نمایاں کارکردگی دیکھائی ہے اور ان میں لیڈر شپب کوالٹی بھی موجود ہے۔ ترین نے مزید شان معسود کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ محمد رضوان کو پوری دُنیا میں سراہار جار رہا ہے۔ اس لئے ٹیم میں ایسا کھلاڑی شامل کرنے سے ٹیم کا حوصلہ بلند ہوگا۔
مشترکہ اعلانیہ میں ملتان سلطان کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ وہ بہت پر امید ہے کہ ملتان سلطان میں خدمات بطور کپتان سرا انجام دینگے۔ مزید ان کا کہنا کہ وہ نئی جدید حکمت عملی سے بھی اب آشناء ہوگئے ہے۔ رضوان نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ بہت بہتر کام کرینگے اپنے سینئیر کھلاڑی شاہد آفریدی، شان محمود اور سہیل تنویر کی موجودگی میں۔