اہم خبریں

جب آپ کا کوئی پیارا اس دنیا سے چلا جائے تو آپ کیسے میت کو تلقین کر سکتے ہی؟ مفی صاحب نے انوکھا طریقہ بتا دیا

ہر ایک کہ گھر سے ان کے چاہنے والوں نے آخر چلے ہی جانا ہے۔ درج ذیل میں آپ کو آگاہ کرتے ہے کہ اگر آپ کے گھر سے کوئی ہمیشہ کے لئے چلا جائے تو آپ اس کی قبر پر بیٹھ کر کیسے تلقین کر سکتے ہے۔

 

 

Advertisement

 

مفتی اکمل صاحب نے ایک لائیو کال سیشن میں بتایا کہ حضورﷺ کا فرمان ہے کہ جب تم کسی کو دفناؤ تو کوئی ایک شخص اس کے سرہانے بیٹھ جائے۔ جب سب لوگ چلے جائیں تو مردے کا نام اُس کی ماں کے نام کے ساتھ پُکارے (اگر نام نہ معلوم ہو تو بن حوا یا بنتِ حوا  کی نسبت پُکارے) تو پہلی مرتبہ جب پُکارا جائے گا، تو مردہ سُنے گا  مگر جواب نہیں دے گا۔

 

Advertisement

 

کچھ دیر وقفہ کے بعد پُکارے گا تو مردہ اُٹھ کر بیٹھ جائے گا، پھر کچھ وقفہ کے بعد تیسری مرتبہ پُکارا جائے گا تو وہ کہے گا اللہ تعالیٰ تم پر اپنی رحمت کرے مجھے کچھ تلقین کرو۔

 

Advertisement

 

پھر یہ شخص مردے سے کہے کہ جو تم دنیا سے کہتے آئے ہو کہ تمہارا رب اللہ تعالیٰ ہے  تمہارا امام قرآن ہے، تمہارا دین اسلام ہے اور تمہارے نبی حضرت محمد ﷺ ہیں۔

 

Advertisement

 

 

رحمت کونینﷺ فرماتے ہیں کہ جب منکر نکیر اُس شخص کے پاس سوال جواب کے لئے آئیں گے، تو کہیں گے کہ جس کو حجت اور دلیل پہلے ہی سکھا دی گئی اُس سے ہم کیا سوال کریں۔

Advertisement

 

تو وہ بغیر سوال کیے رُخصت ہو جائیں گے۔ اب چونکہ یہ احادیث اتنی عام نہیں ہیں اس لئے لوگوں کو ان کے بارے میں علم نہیں ہے۔

 

Advertisement

اگر آپ کو اس بارے میں شک ہے یا حدیث کا بارے مین کوئی علم تو ضرور بتائے

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago