اہم خبریں

کفن کا رنگ سفید ہونا لازمی نہیں، حدیث کی روشنی میں آگاہی۔۔

کفن کا رنگ سفید ہونا لازمی نہیں، آج اپ کو حدیث کی روشنی میں آگاہ کیا جائے گا کہ ایسا ضروری نہیں ہے کہ کفن صرف سفید رنگ کا ہی ہونا چاہیے

 

لوگ صرف اپنی روایات کے مطابق چل رہے ہیں، اس لئے اکثر آپ نے دیکھا ہو گا کہ مردے کو سیفد رنگ کا ہی کفن دیا جاتا ہے جبکہ یہ ضروری نہیں کہ مردے کو کفن صرف سفید رنگ کا ہی دیا جائے۔

Advertisement

 

مفتی اکمل صاحب جو کہ ایک بہت احترام والے اور علم والے مفتی ہیں انہوں نے بتایا کہ حضور اکرم ﷺ کا فرمان ہے کہ مردے کو وہ کفن دو جیسا عید کے دن کپڑے پہنتے ہو۔ اس کا مطلب ہے کہ مردے کو پہنے ہوئے لباس میں بھی دفن کیا جا سکتا ہے، جیسا کہ حضرت ابوبکر صدیقؓ نے وصیت فرمائی کہ نئی چیزیں زندہ لوگوں کے استعمال کے لئے بہتر ہیں، مجھے پہنے ہوئے لباس میں دفن کیا جائے۔

 

Advertisement

اسی طرح احرام کی بھی سفید چادر ہونا مستحب ہے۔ اگر آپ کالا یا کسی بھی رنگ کا پہنا چاہے تو بھی کوئی گناہ نہیں ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago