آج کل بدلتے موسم کی وجہ سے بہت سی بیماریوں نے ہر گھر میں ڈیرا بنایا ہوا ہے، جن میں سب سے معمول کی بیماری نزلہ زکام ہوتی ہے
آپ بھی نزلہ زکام وغیرہ میں مبتلا ہیں، تو یہ گھریلو ٹوٹکا اپنائیں اور صحت مند ہو جائے۔
اج ہم آپ کو نزلہ، زکام اور بُخار سے چھٹکارا حاصل کرنے کا طریقہ بتائیں گے؛
1 پاؤ کالے چنے، 1 پاؤ سونف، 1 پاؤ بادام (تازہ گِری نکال لیں)
ان تمام اجزاء کو لے لیں۔ بادام کی گِریاں نکلی ہوئی نہیں لینی بلکہ تازہ بادام لیں اور توڑ کر گِریاں نکال لیں۔ بازار سے جو بادام ملتے ہیں اُن کو fungus لگی ہوتی ہے ۔جیسا کہ قرآن پاک میں ارشاد ہے” تازہ اور عمدہ کھاؤ”
ان تمام اجزاء کو خُشک توے/فرائی پین میں ہلکا سا بھون لیں اور پیس کر دھڑا سا بنا لیں یعنی موٹا موٹا پیش لیں اور رات کو آدھا چمچ بچوں کو اور ایک سے ڈیڑھ چمچ بڑوں کو دودھ کے ساتھ دے دیں تو نزلہ زکام سے چھٹکارا مل جائے گا۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More