اہم خبریں

دودھ پلائی کی رسم پر سینیٹ کا ٹکٹ، ریحام خان نے اہم انکشافات کر دیئے۔

دودھ پلائی کی رسم پر سینیٹ کا ٹکٹ، ریحام خان کا اہم انکشاف۔

 

لاہور(نیوز ڈیسک) ریحام خان نے تحریک انصاف کی سینیٹ کی ٹکٹوں کی تقسیم کی اندر کی کہانی باہر رکھ دی۔ پنکی پیرنی کے کونسے دوست کو نوازا گیا، سب جانئے۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، ریحام خان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینٹر سحر کامران کے ٹوئیٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سنا ہے کہ نئے پاکستان میں دودھ پلائی کی رسم میں سینٹ کا ٹکٹ دیا جارہا ہے۔

 

Advertisement

جبکہ سحر کامران کا کہنا تھا کہ جن لوگوں کو ٹکٹ دیا گیا ان میں سے حفیظ شیخ آئی ایم ایف کا بندہ ہے، عمران خان کی ڈرماٹولوجسٹ ڈاکٹر زرقاء، عمران خان کے بالوں کے ٹرانسپلانٹ ایکسپرٹ ڈاکٹر ہمایوں، پنکی پیرنی کی دوست فراح خان اور ٹھیکدار شامل ہے۔

 

دوسری وزیراعظم عمران خان نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ کا الیکشن آسانی سے جیت جائینگے۔ اس کے ساتھ یہ اطلاعات بھی موصول ہوئی ہے کہ وزیراعظم سمیت حکومتی ارکان نے سرکاری امور کو رُوک کر سینیٹ کےالیکشن کے لئے سیاسی سر گرمیوں میں اضافہ کر دیا ہے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

2 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

2 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

2 months ago