مرد کا عورت کے ساتھ مل کر ایسا کام جس کا ثواب بھی اور زندگی میں سکون بھی۔

0امام جعفر صادق ؓسے روایت ہے کہ حضرت علیؓ اور سیدہ کائنات حضرت فاطمۃ الزہرہ ؓ کا نکاح ہو گیا اور اُ سکے بعد اُ نکی ازدواجی زندگی کا آغاز ہوا تو اگر کوئی بھی معاملہ پیش آتا تو یہ دونوں ہستیاں حضورؐ کی بارگاہ اقدس میں حاضر ہوتیں۔

 

ایک مرتبہ روزمرہ زندگی کی ذمہ داریوں کی تقسیم بندی کے بارے میں فیصلہ کرنے کا تقاضا آپﷺ سے کیا تو حضورؐ نے فرمایا کہ گھر کے اندرونی حدود کے تمام کام حضرت فاطمؓہ کریں اور گھر کے خارجی کام سارے حضرت علی رضی اللہ عنہ کریں۔

Advertisement

 

جنابِ فاطمؓہ فرماتی ہیں کہ اس فیصلے سے جتنی خوشی مجھے ہوئی اُسے اللہ کے سوا کوئی نہیں جانتا۔ گھر کے کام کی سربراہی عورت کرے گی اور گھر کے باہر کی ذمہ مرد اُٹھائے گا۔ یہ عورت کی نفاست اور نزاکت کے عین مطابق ہے۔

 

Advertisement

پھر حضورﷺ نے حضرت علؓی کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ تم میں سے جو کوئی بھی گھر کے کاموں میں اپنی خاتون کی مدد کرے گا تو اُس کو اپنےبدن پر موجود ہر بال کی نسبت ایک سال کی نیکی کا ثواب ملے گا۔ اور پھر فرمایا کہ اے علؓی گھریلو خدمت کی ایک گھڑی ایک سال کی عبادت مطابق ثواب ملتا ہے۔ گھر میں خاتون خانہ کی مدد کرنا ہزار ہا سال کی عبادت سے بڑھ کر ہے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 months ago