اہم خبریں

انگلی مبارک سے چاند دو ٹکڑے ہوتا دیکھ کر ہندوستانی بادشاہ حضور پاکؐ کے پاس آیا اور۔۔

رسول کی اس خطے پر بڑی خاص نظر ہے۔ہندوستان زمین کا وہ حصہ ہے کہ جہاں ابوالبشر حضرت آدمؑ نے سب سے پہلے قدم رکھا۔ ہندوستان میں اسلام کا پیغام حضور پاکؐ کی حیات طیبہ میں ہی پہنچ چکا تھا یہ تاریخ سے ثابت ہے۔ تاریخ یہ بتاتی ہے کہ اسلام کی آمد سے قبل بھی عرب کے ہند سے تعلقات تھے۔

 

 

Advertisement

سندھ اور مالابارکہ (جو سندھ کا شمال مشرقی علاقہ ہے)جس کا نیا نام کیرلا ہے ان جگہوں سے لوگ حضورپاکؐ کے پاس آیا کرتے تھے ایک قبیلے کے لوگ جب حضورؐ کی بارگاہ میں پہنچے تو حضور اکرمؐ نے فرمایا کہ کون لوگ ہیں جو ہندوستان کے مرد معلوم ہوتے ہیں۔

 

 

Advertisement

چند روایات کے مطابق جب شق القمر ( انگشت مبارک سے چاند کے دو ٹکڑے کئے گئے)کا واقع ہوا جو کہ پوری دنیا سے دیکھا گیا تو ہندوستان کے ایک حاکم جس کا نام چکروتی فرماس تھا جو مالابارکہ(کیرلا) میں حکومت کرتا تھا۔ تو وہ بھی شق القمر دیکھنے کے بعد حضورپاکؐ کی بارگاہ رسالت میں حاضر ہوگیا۔

 

 

Advertisement

ابو سعید قدوی ایک روایت کرتے ہیں کہ ہندوستان سے چند لوگ تحائف کے ساتھ بارگاہ رسالتؐ میں حاضر ہوئے تو ان میں ایک تحفہ ادرکوں کا بادشاہ نے بھیجا تھا تو سرکارؐ نے وہ تناول فرمایا تھا اور صحابہ کرامؓ کو بھی دیا تھا تو قیاس کیا جاتا ہے یہ وہی مالا بارکہ کے بادشاہ ہیں۔

 

 

Advertisement

لیکن واقعہ یہ ہے کہ وہ بادشاہ خود بارہ گاہ رسالت میں حاضر ہوا اورحضورؐ کےدست مبارکہ پر بیعت کرکے اسلام قبول کیا اور خواہش رکنے کی کی تو آپؐ نے کہا تم واپس چلے جاؤ اور روایت ہے کہ یمن کی بندرگاہ زفار کے قریب ان کا انتقال ہوا۔اور آج بھی اس ہندوستانی بادشاہ کا مزار وہاں موجود ہے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago