کامران خان نے مریم کی آنکھیں کُھول دی، نواز شریف کے خلاف بیان پر مریم دانتو میں انگولیاں لے بیٹھی۔
لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 16 فروری کو پاکستان کے مشہور اینکرپرسن کامران خان نے سوشل میڈیا کا رُخ کیا اور میٹھے میٹھے انداز میں مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
تفصیلات کے مطابق، کامران خان کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی قومی معاملات میں سختی کی وجہ ان کا نظریہ یا ذاتی سوچ ہو سکتی ہے۔ مگر سینیٹ کے خفیہ الیکشن ختم کرنے کے خلاف مہم سمجھ سے باہر ہے۔
خان کا مزید کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا بھی سینیٹ کے الیکیشن میں خفیہ ووٹنگ ختم کرنے کو وہی موقف ہے، جو سابقہ وزیر اعظم نواز شریف کا تھا کہ سینیٹ کے الیکیشن میں ووٹنگ خفیہ نہیں ہونی چاہے۔
دوسری طرف یہ ضرورت اس امر کی ہے کہ اپوزیشن کو کس بات کی پریشانی لگی ہے، جو وہ خفیہ ووٹنگ کے خلاف مہم میں مصروف نظر آتی ہیںِ۔ جبکہ اس کا فائدہ ںاصرف حکومت، اپوزیشن بلکہ پوری قوم کو ہیںَ۔