Headlines

    کامران خان نے مریم کی آنکھیں کھول دی، نواز شریف کے خلاف بیان پر مریم دانتو میں انگولیاں لے بیٹھی۔

    کامران خان نے مریم کی آنکھیں کُھول دی، نواز شریف کے خلاف بیان پر مریم دانتو میں انگولیاں لے بیٹھی۔

     

    لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 16 فروری کو پاکستان کے مشہور اینکرپرسن کامران خان نے سوشل میڈیا کا رُخ کیا اور میٹھے میٹھے انداز میں مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، کامران خان کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی قومی معاملات میں سختی کی وجہ ان کا نظریہ یا ذاتی سوچ ہو سکتی ہے۔ مگر سینیٹ کے خفیہ الیکشن ختم کرنے کے خلاف مہم سمجھ سے باہر ہے۔

     

    Advertisement

    خان کا مزید کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا بھی سینیٹ کے الیکیشن میں خفیہ ووٹنگ ختم کرنے کو وہی موقف ہے، جو سابقہ وزیر اعظم نواز شریف کا تھا کہ سینیٹ کے الیکیشن میں ووٹنگ خفیہ نہیں ہونی چاہے۔

     

    دوسری طرف یہ ضرورت اس امر کی ہے کہ اپوزیشن کو کس بات کی پریشانی لگی ہے، جو وہ خفیہ ووٹنگ کے خلاف مہم میں مصروف نظر آتی ہیںِ۔ جبکہ اس کا فائدہ ںاصرف حکومت، اپوزیشن بلکہ پوری قوم کو ہیںَ۔

    Advertisement