Headlines

    فواد چوہدری کے خلاف احتجاج طول پکڑ گیا، ایسی حرکتیں ہمیشہ سے ان کا شیوہ ہے۔

    چوہدری فواد کے خلاف احتجاج طول پکڑ گیا، ایسی حرکتیں ہمیشہ سے ان کا شیوہ ہے۔

     

    لاہور (نیوز ڈیسک) چند روز قبل ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وفاقی وزیر چوہدری فواد کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستان کے مشہور گلوکار علی ظفر لاہور میں موجود تاریخی مسجد کے احاطہ میں یا اس کے پاس ڈوھول کی دھن پر دمہال ڈالتے نطر آتے ہے، جب کے ان کا ساتھ اور بھی لوگ دے رہے ہوتے ہیں۔

     

    Advertisement

    ان کے ساتھ ہی وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد بھی نظر آتے وہ دمہال ڈھالتے تو نظر نہیں آتے، البتہ تماشائیوں کی طرح تالیاں بجاتے ہوئے حوصلہ افزائی کرتے ہوئے نظر آتے ہے۔

     

    اس حرکت کی وجہ سے عوام نے چوہدری فواد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یہ نا قابل قبول ہے کہ چوہدری فواد کی زیر نگرانی اس طرح مسجد کے تقدس کو پامال کیا جائے۔

    Advertisement

     

    آپ کو بتاتے چلے اسی مسجد وزیر خان میں صباء قمر اور بلال سعید نے بھی گانے کی ویڈیو بنوائی تھی۔ جس پر احتجاج کرنے کی وجہ سے، حکومت نے مساجد میں کسی بھی قسم کی فلم بندی کرنے سے روک دیا تھا۔

     

    Advertisement