اہم خبریں

پاکستان مسلم لیگ نواز کو راتوں رات بڑا صدمہ، پارٹی میں سوگ۔

پاکستان مسلم لیگ نواز کو راتوں رات بڑا صدمہ، پارٹی میں سوگ۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مورخہ 17 فروری کی رات کو خبر غم آئی کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے وفادار اور مشہور عہدیدار سینٹر مشاہد اللہ خان 68 برس کی عمر میں اسلام آباد میں اس دنیا سے چل بسے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، مسلم لیگ نواز کے عہدیدار محمد زبیر نے یہ خبر شئیر کی ان کا کہنا تھا کہ مشاہد اللہ خان کافی عرصہ سے بیمار تھے۔

 

پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر محترمہ مریم نواز نے رات گئے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا کہ سینٹر مشاہد اللہ خان مسلم لیگ نواز کے بہت اہم اور وفادار رکن تھے، جو ہمیں چھوڑ کر چلے گئے ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ یہ خبت سن کر صدمہ میں چلی گئی ہے۔ انہوں مزید کہا ہے کہ وہ ان کا باپ جیسا پیار اور محبت کبھی نہیں بھولے گی۔ ان دعا دیتے ہوئے کہا کہ اللہ ان پر بیشمار نعمتوں کا نزول کرے۔

Advertisement

 

خاندانی ذرائع کے مطابق، ان کی آخری رسومات نماز ظہر کے بعد اسلام آباد میں سیکٹر ایچ 11 میں ادا کی جائینگی۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago