اہم خبریں

جاوید آفریدی کی حلیمہ سلطانہ کے ساتھ تصویر لیگ ہوگئی، مداح تصویر دیکھ کر دیکھتے ہی رہ گئے۔

جاوید آفریدی کی حلیمہ سلطانہ کے ساتھ تصویر لیگ ہوگئی، مداح تصویر دیکھ کر دیکھتے ہی رہ گئے۔

 

لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 17 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر جاوید آفریدی کی حلیمہ سلطانہ کے ساتھ تصویر وائرل ہوئی۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، لندن میں مقیم صحافی اہتشام نے جاوید آفریدی اور حلیمہ سلطان جو کہ ایسرا بیلجک ہے، ان کی آپس میں ویڈیو چیٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل کی۔ جس میں جاوید آفریدی اور ایسر بیلجک بہت خوشگوار میں موڈ میں بات چیت کر رہے ہیں اور مسکرا رہے ہیں۔

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ جاوید آفریدی پشاور ذلمی کے سپانسر اور پاکستان میں ایم جی بجلی پر چلنے والی گاڑیوں کو لانے ولی شخصیت ہے۔

 

جاوید آفریدی نے چند پہلے سوشل میڈیا پر یہ سوال رکھا تھا کہ اگر حلیمہ سلطانہ یعنی ایسرا بیلجک کو پشاور زلمی میں لیا جائے تو کیسا رہے گا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago