اہم خبریں

چوہدری فواد کا نیا دعویٰ سامنے آگیا، سینیٹ الیکیشن میں کون کتنے ووٹ سے جیتے گا۔ سب راز فاش ہوگئے۔۔

چوہدری فواد کا نیا دعویٰ سامنے آگیا، سینیٹ الیکیشن میں کون کتنے ووٹ سے جیتے گا؟ سب راز فاش ہوگئے۔۔

 

 

Advertisement

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 18 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد نے سینیٹ الیکشین کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، وفاقی وزیر نے یہ دعوی کیا ہے کہ سینیٹ الیکشین میں تحریک انصاف 30 سیٹوں میں سے 28 سیٹیں لے کر پہلی بڑی جماعت بن کر سرخرو ہوگی۔ جبکہ باقی جماعتوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ باقی تمام جمعاعتوں کی قیادت نا بالغ ہے، انہیں اس بات کا علم نہیں ہے کہ سیاست ہوتی کیا ہے؟

 

 

Advertisement

فواد نے مزید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نواز لیگ اور پیپلز پارٹی کی ناقص قیادت کو احساس ہوگا کہ تیل کس بھاؤ ہے، جلسوں، بیانات اور استعفوں کے بعد لانگ مارچ بس کھوکھلا نعرہ بن کر رہ گیا ہے۔

 

 

Advertisement

چوہدری نے امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نواز لیگ اور پیپلز پارٹی کی موجودہ قیادت کی ناکامی کے بعد توقع کی جاسکتی ہے کہ نئی قیادت سامنے آئے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago