اہم خبریں

پوری دُنیا میں خوف پھیل گیا، معجزہ یا پھر نشانی، پر اسرار پتھر کا اچانک سے زمین سے نکل آنا، سائنس بھی ناکام ہوگئی۔۔

پوری دُنیا میں خوف پھیل گیا، معجزہ یا پھر نشانی؟ پر اسرار پتھر کا اچانک سے زمین سے نکل آنا، سائنس بھی ناکام ہوگئی۔۔

 

کانگو (نیوز ڈیسک) بین الاقوامی خبر رساں ادارے ریوٹرز کے مطابق کانگو میں بدھ کے دن ایک سفید پلر نما پتھر نمودار ہوا ہے، جس نے گرد نواح کے لوگوں میں پریشانی پیدا کر دی۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، 12 فٹ کی سلور رنگ کا پتھر کنشاہ کے شہر بندیال میں اتوار والے دن نمودار ہوا۔ جبکہ بدھ والے دن، لوگوں کے ہجوم نے اس کی طرف رُخ کیا، سیلفیاں لی اور اس کی ممکنہ اجاگر ہونے کی وجوہات پر تذکرہ کیا۔

 

Advertisement

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر دیکھا جا سکتا ہے کہ لگ اسے چھڑیوں سے مار رہے ہیں اور آگ لگا کر اسے ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

 

آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے بھی اسی طرح کا پتھر کا پلر جسے سائنسی زبان میں مونولیتھ کہتے ہے، ریاست متحدہ کے اُتاہ صحرا میں بھی دیکھا گیا ہے اور پھر اس کے بعد رومانیا اور ترکی میں بھی دیکھا گیا ہے۔

Advertisement

 

ایک مقامی شخص کا کہنا ہے کہ وہ جب صبح اُٹھا تو اس نے دیکھا کہ ایک پلر نما پتھر جیسے مخصوص الفاظ میں مونولیتھ کہا جاتا ہے، اسے دیکھا تو وہ دیکھ کر حیران ہی رہ گیا۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago