اہم خبریں

سید زلفی بخاری نے مریم نواز کے مسنگ پرسن ڈارمے کی اصل کہانی کھول دی۔ مریم نواز آپے سے باہر۔۔

سید زلفی بخاری نے مریم نواز کے مسنگ پرسن کے ڈارمے کی کہانی کھول کر سامنے رکھ دی۔ مریم نواز آپے سے باہر۔۔

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 17 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے غیر ملکی پاکستانی، چئیرمین پاکستان ٹوئیرزم ڈیولیمپنٹ کارپوریشن سید ذولفقار بخاری نے مریم نواز کو مسنگ پرسن پر ڈرامہ رچانے پر تنقیدی ردعمل دیا۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، مریم نواز کی موجودہ تصویر شئیر کی گئی جس میں مریم نواز نے اسلام آباد میں ہونے والے مسنگ پرسن کے لواحقین کے دھرنے میں شرکت کی۔ اس کے ساتھ ہی ایک نجی خبر رساں ادارے کی خبر شئیر کی گئی جو کہ 30 اپریل 2014 کی ہے، جس میں بتایا گیا تھا کہ مسنگ پرسن کے لواحقین کا احتجاج تیسرے دن میں داخل ہو گیا ہے۔

 

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے کہ 2014 میں وفاق اور صوبہ پنجاب میں مسلم لیگ نواز کی حکومت تھی، جبکہ اس وقت پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف تھے۔

 

Advertisement

 

تصاویر شئیر کرنے کے ساتھ، سید ذولفقار بخاری نے اس کا عنوان دیا کہ جب پاپا اختیار میں تھے بمقابلہ جب آپ این آر او کی تلاش کر رہے اور آپ کو لندن جانا ہو۔

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago