اہم خبریں

علی سدپارہ کے بارے میں بڑی خبر آگئی، ان کے بیٹے نے بھی تصدیق کر دی۔

علی سدپارہ کے بارے میں بڑی خبر آگئی، ان کے بیٹے نے بھی تصدیق کر دی۔

 

اسکردو (نیوز ڈیسک) مورخہ 18 فروری 2021 کو مشہور کوہ پیماہ علی سدپارہ کے بیٹے نے آفیشل پریس کانفرنس کی، جس میں انہوں نے والد کے بارے میں تاذہ ترین صورت حال کے بارے میں آگاہ کیا۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، ساجد سدپارہ، جو کہ خد بھی ایک کوہ پیماہ ہے، انہوں نے اپنے والد کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اب ان کی امید نہیں ہے اور مزید تصدیق کی کہ وہ پاکستان کا نام روشن کرنے کی کوشش میں اس دُنیا سے چل بسے ہیں۔

 

Advertisement

انہوں نے والد کے تمام چاہنے والوں کو حوصلہ دیتے ہوئے کہا کہ انہیں اب والد علی سدپارہ کے واپس آنے کی کوئی امید نہیں ہے۔

 

جبکہ ساجد سدپارہ نے مزید اپنے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے والد کی اس مہم کو جاری رکھینگے۔

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلیں کہ دو غیر ملکی کوہ پیماؤں کے ساتھ علی سدپارہ اور اس کے بیٹے ساجد سدپارہ نے ان سردیوں میں دُنیا کی دوسری بڑی چوٹی کے ٹو سر کرنے کی مہم شروع کی تھی، جس میں ساجد سد پارہ تو واپس آگئے تھے مگر علی سدپارہ سمیت تین کوہ پیماہ اس دُنیا سے چل بسے۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago