اہم خبریں

کمسن بچے کا سوتے ہوئے مسکرانا، اصل وجہ کیا ہے، قرآن مجید میں۔۔

کمسن بچے کا سوتے ہوئے مسکرانا، اصل وجہ کیا ہے؟ قرآن مجید میں۔۔

 

 

Advertisement

بعض لوگوں کے مطابق پیدائش سے چھ ماہ تک کا بچہ جب سوتے ہوئے مسکراتا ہے تو وہ خواب میں فرشتوں کو دیکھ کر مسکراتا ہے۔ اس بات کی تصدیق تو کسی طریقے سے ممکن نہیں ہے۔ کیونکہ کسی بھی بات کو جانچنے کے لئے قرآن کا مطالعہ کیا جاتا ہے اور قرآن میں ایسا کوئی بیان موجود نہیں۔

 

علمائے کرام کے مطابق ایسی کوئی حدیث بھی نہیں دیکھی گئی جس کی بنیاد پر ایسی باتیں کی جائیں، یہ سب لوگوں کی خود سے گڑھی ہوئی باتیں ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

Advertisement

 

کوئی ایسا ذریعہ نہیں جس کی وجہ سے بچے کے خواب میں جا کر دیکھا جائے کہ وہ کیا دیکھ کر مسکرا رہا ہے نہ ہی بچہ بول سکتا ہے کہ وہ خود سے بتا دے۔ تو ایسا ممکن نہیں کسی بھی طریقے سے۔ بعض لوگوں کے مطابق کوئی بوڑھی اماں بچوں کو کھیلاتی ہے۔ اس لئے بچہ مسکراتا یا ہنستا ہے۔

 

Advertisement

لیکن اس سلسلے میں کوئی دلیل نہیں ملتی نہ کوئی روایت ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago