اہم خبریں

بلوچستان میں کس طرح مستقبل کے بارے میں بتایا جاتا ہے، طریقہ جان کر پوری دنیا سر جوڑ کر کر بیٹھ گئی

بلوچستان کے کچھ قبائل میں بکرے کے شانے کی ہڈی سے مستقبل کا حال معلوم کیا جاتا ہے۔ حالانکہ مستقبل میں کیا ہوگا اس کا علم کسی کو نہیں لیکن پھر بھی علم رکھنے والے لوگ اس کے متعلق الگ الگ پیش گوئیاں کرتے ہیں۔ یہ ہڈی قربانی کے جانور سے حاصل کی جاتی ہے۔

 

ان کے مطابق گوشت تو کھالیا جاتا ہے لیکن ہڈی باقی رہ جاتی ہے اور اس پر اللہ کی طرف سے لکھا گیا ہے۔ اور یہ سب کمال صرف ہڈی کا ہے گوشت کا نہیں۔ اس میں موت اور بارش کی پیش گوئیاں ہوتی ہیں۔ تمام دنیا کے حال احوال اس میں موجود ہیں۔ لیکن عام دنیا کے لئے یہ صرف ایک ہڈی ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں۔

Advertisement

 

کچھ لوگ اور قصائی اس کو نکال کر توڑتے نہیں چھپا دیتے ہیں اس ہڈی کا استعمال زمانہ قدیم سے صحابہ کرام ؓ کے دور سے ہو رہا ہے۔ بلوچی زبان میں اس ہڈی کو “بڑدست” کہتے ہیں ا س سے بارش اور ہوا کے رخ کا پتہ چلتا ہے پہاڑی علاقوں میں چرواہے اس سے موسم کا حال معلوم کرکے اپنے جانوروں کو محفوظ کرتے ہیں۔

 

Advertisement

جدید دور کے لوگ اس ہڈی پر زیادہ یقین نہیں کرتے وہ اس کا مذاق اُڑاتے ہیں۔ مگر پیش گوئی کا یہ قدیم طریقہ ڈیرہ بگٹی کوہلو اور بارکھان میں آج بھی رائج ہے۔ لیکن علم رکھنے والوں کے لئے یہ ہڈی ایک کتاب ہے جس میں مستقبل کی ہر پیش گوئی موجود ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago