سالگرہ منانے کی شرعی حثیت مُبع ہے نہ گناہ نہ ثواب۔ سالگرہ کو منانا جائز ہے۔ لیکن اس کو منانے کے طریقے غلط ہیں جیسے کہ مخلوط تقریب، موسیقی چلانا، ناچ گانا کرنا یہ سب منع ہے۔ بعض لوگ اس کو انگریزوں کا طریقہ کہتے ہیں جو کہ سراسر غلط ہے۔ کیونکہ ان لوگوں نے سالگرہ کو انگریزوں کے تہوار سے منسوب کیا ہوا ہے جب کہ شرعاً سالگرہ منا نا جائز ہے۔
جب بھی کسی چیز کو کسی قوم کے ساتھ جوڑا جاتا ہے تو گمان کیا جاتا ہے کہ صرف ان کا تہوار ہے مطلب کافروں کا تہوار ہے جیسے کہ برصغیر پاک و ہند میں جب انگریز داخل ہوئے تو ان کا لباس پینٹ شرٹ تھا اُس وقت پینٹ شرٹ کے ساتھ یہی گمان کیا جاتا تھا کہ یہ کافروں کا لباس ہے اور جب کوئی مسلمان یہ پہنتا تو اس کے متعلق بدگمانی پیدا ہوتی۔ لیکن آہستہ آہستہ پینٹ شرٹ عام ہوگئی اور اب اس مسلمان اور کافر دونوں پہنتے ہیں تو کوئی بدگمانی پیدا نہیں ہوتی۔
تو ایسی چیزیں جن کے وجہ سے کسی کے دل و دماغ میں بدگمانی پیدا ہو ، کرنا منع ہے۔ اس طرح شادی بیاہ سنت ہے لیکن باقی رسومات خرافات ہیں تو اسلام ایسی رسومات سے منع کرتا ہے ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More