اہم خبریں

واٹس ایپ پرائویسی، راتوں رات فیس بک بھی ساتھ شامل ہوگئی، واٹس ایپ پالیسی اپ ڈیٹ ہوگئی؟ جان کر آپ بھی

واٹس ایپ پرائیوسی، راتوں رات فیس بک بھی ساتھ شامل ہوگئی، واٹس ایپ پالیسی اپ ڈیٹ ہوگئی؟ جان کر آپ بھی۔۔

 

لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 19 فروری کی صبح کو فیس بک سٹیٹسز پر واٹس ایپ کے پیغامات نظر آئے۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، سب سے پہلے فیس بک پر شو ہونے والے میسج میں لکھا تھا کہ “ہم ہمیشہ پرائیویسی کی قدر کرتے ہیں” اور اس چیز کی نگہداشت ہمیشہ کی جائے گی۔

Advertisement

 

اس کے بعد نیا سٹیٹس نظر آیا، جس میں لکھا تھا کہ آپ کے ذاتی اور پرسنل میسجز، جو آپ اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ کرتے ہیں، وہ کوئی بھی نہیں دیکھ سکتا، یہاں تک کہ واٹس ایپ بھی نہیں دیکھ سکتی۔

Advertisement

 

اس کے بعد پھر ایک سٹیٹس نظر آیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ جو وہ اپ ڈیٹ کرنے جارہے ہیں، اس میں واٹس ایپ صرف کارباری اکاؤنٹ اور صارفین کے درمیان ہونے والے میسجز کا ریکارڈ لے گی۔

Advertisement

 

اس کے بعد انہوں نے بتایا کہ ان کی پالیسی جو حال میں ہی عارضی طور پر مؤخر کی تھی، وہ 15 مئی کو اپ ڈیٹ ہونے جارہی ہے۔ اس لئے ہمارے پاس کافی وقت ہیں، اس چیز کو سمجھنے کے لئے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago