مولانا طارق جمیل کے کپٹروں کا برانڈ لانچ کرنے پر اقرار الحسن بھی میدان میں آگئے۔
کراچی (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز سے یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ مولانا طارق جمیل اور ان کے بیٹے نے جنید جمشید کی طرح کپڑوں کا برانڈ لانچ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق، اس خبر پر مختلف تبصرے بھی سامنے آئے، جبکہ کچھ لوگ ان کی حمایت میں حوصلہ افزائی کررہے اور کچھ اس عمل کو تنقیدی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔
اس پر اقرارالحسن، جوکہ مشہور پرورگرام کے ہوسٹ ہے، وہ بھی میدان میں آئے اور پیغام جاری کیا کہ انہوں نے یہ خبر سُنی ہے کہ مولانا طارق جمیل اور ان کے بیٹے نے کپڑے کے برانڈ کا آغاز کیا ہے۔ جس پر اقرار صاحب کا کہنا ہے کہ تجارت سنت بھی ہے اور شرعاً اس مین کوئی قباحت نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا وہ دل کی گہرائیوں سے مولانا طارق جمیل کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور ان کو نیک تمناؤں کے ساتھ کاروبار کو چلانے میں دُعاؤں کے گلدستے پیش کرتے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More