اہم خبریں

شیر ہی شیر، سیالکوٹ میں ووٹ ڈالنے آئی خواتین نے نیا معاملہ کھو ل دیا۔۔

ووٹ ڈالنے آئی خواتین نے نعرے بازی لگا کر نیا معاملہ کھول دیا۔

 

 

Advertisement

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) مورخہ 19 فروری 2021 کو ڈسکہ میں ضمنی انتخابات میں ووٹنگ چل رہی ہے، جس پر مریم نواز کے آفیشل فیسک بک پیچ سے ویڈیو نشر کی گئی۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، مسلم لیگ نواز کے نائب صدر مریم نواز کے آفیشل پیج سے ایک ویڈیو جاری کی گئی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کثیر تعداد میں مقامی خواتین ووٹ ڈالنے کے پہنچے ہوئی۔

 

 

Advertisement

جب کے ویڈیو بنانے والی خاتون نے لائن میں کھڑی خواتین سے پوچھا کہ وہ کس کو ووٹ ڈالنے آئی ہے، جس پر نا صرف اس خاتون نے بلکہ لائن میں کھڑی تمام خواتین نے بلند آواز میں کہا کہ وہ شیر کو ووٹ ڈالنے آئے ہیں۔

 

 

Advertisement

اس جواب کے بعد، وہاں پر خواتین نے نعرے بلند کر دیئے کہ ایک واری نہیں، ہر واری شیر۔

 

 

Advertisement

دوسری طرف ڈار صاحب نے کہا کہ نواز لیگ کے کچھ مشکوک لوگ پولنگ اسٹیشنز کے گرد گھوم رہے ہیں، جس پر الیکشن کمیشن کو فورا ایکشن لینا چاہئے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago