اہم خبریں

سلیم صافی نے صدر پاکستان کو کھری کھری سنا دی، پی ٹی آئی بھی سر پکر کر بیٹھ گئی۔

سلیم صافی نے صدر پاکستان کو کھری کھری سنا دی، پی ٹی آئی بھی سر پکر کر بیٹھ گئی۔

 

لاہور (نیوز ڈیسک) سلیم صافی نے مورخہ 19 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے صدر پاکستان جناب عارف علوی صاحب کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، سلیم صافی صاحب کا کہنا ہے کہ نا جانے عارف علی اللہ کو کیا جواب دیں گے؟ کیونکہ وہ مسلسل سپریم کورٹ آف پاکستان کو ریفرنسز بھیجی جارہے ہے۔ جس سے عدالت عظمی کا فضول میں وقت ضائع کیا جارہا ہے۔

 

Advertisement

انہوں نے تنقید کرتے ہوئے یہاں تک کہ دیا کہ اگر صدر علوی صاحب جعلی اسمبلیوں کی بجائے حقیقی اسمبلیوں سے منتخب ہوئے ہوتے، تو ایسی فضول حرکات کر کے سپریم کورٹ کا وقت ضائع نا کرتے بلکہ مسنگ پرسن والے پر معاملے پر توجہ دیتے، جسے ان کی توجہ کی طلب ہے۔

 

صافی صاحب نے دل کی بھڑاس نکالتے ہوئے کہا کہ بڑے انقلابی بننے کے دعوے کرنتے تھے، لیکن نکلے سازشی۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago