اہم خبریں

نواز لیگ کے لئے ایک اور خبر غم۔۔۔

نواز لیگ کے لئے ایک اور خبر غم۔۔۔

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نواز لیگ کے اہم رکن اور سابقہ وفاقی وزیر جناب پرویز رشید نے سینیٹ کے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے کاغزات جمع کروائے تھے۔

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، مسلم لیگ نواز کے اہم رہنماء پرویز رشید کے سینیٹ الیکشن کے لئے جمع کروائے جانے والے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے ہے۔ جس پر پارٹی میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔

 

Advertisement

جبکہ مختلف لوگ اس کو تنقیدی نگاہ سے بھی دیکھ رہے ہیں، اسی پر وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے پیغام جاری کیا کہ انہیں پرویز رشید کے کاغزات مسترد ہونے کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ جس پر انہوں نے مزید کہا کہ اب سینیٹ پہلی کی طرح کا مظبوط اور مربوط نہیں رہا۔

 

آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے نواز لیگ سمیت پیپلز پارٹی میں سابقہ وزیراعظم پاکستان جناب یوسف رضاگیلانی کے سینیٹ کے انتخابات کے لئے جمع کروائے جانے والا کاغزات کی منظوری پر جشن کا سماء تھا۔ جس پر لوگوں نے ایک دوسروں مبارکبا بھی پیش کی۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago