اہم خبریں

مردے کو دفنانے میں دیر کرنے سے میت کو کیوں تکلیف ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے فورا۔۔

نبی کریمﷺ کا ارشاد ہے کہ مردے کو دفنانے میں جلدی کیا کرو۔

 

اسی لئے جب بھی کوئی شخص انتقال کرتا ہے تو اُس کے کفن دفن میں تیزی کی جائے اور قریبی قبرستان یا کسی ایسے قبرستان جہاں جگہ باآسانی مل جائے دفنا دینا چاہیے ۔ اس سلسلے میں آبائی گاؤں، شہر اور آبائی قبرستان میں ہی دفنانا ضروری نہیں۔

Advertisement

 

حضوراکرمﷺ کی حیات مبارکہ میں جب مسجد کے آدمی کا انتقال رات کے وقت ہوا تو رات رات میں ہی اُن کا دفن کر دیا گیا ۔ نبیﷺ کو بعد میں معلوم ہوا تو انہوں نے اُن کی قبر پر جا کر دعا فرمائی اور اعزازات دئے۔ ایسے ہی حضرت عمر فاوق ؓ کے دور میں بھی ہوا کہ ایک نوجوان کا انتقال رات کے وقت ہوا تو صبح ہونے سے پہلے پہلے اس کو دفنا دیا گیا۔

 

Advertisement

ہمارے ہاں عموماً جب کوئی انتقال کرتا ہے تو لواحقین کے انتطار میں میت کو دو دو دن سرد خانے میں رکھا جاتا ہے جو کہ مردے کے لئے سخت تکلیف دہ ہے اور شرعاً بھی اس کو پسند نہیں کیا گیا۔

 

مرنے کے بعد جو نیک روحیں ہوتی ہیں وہ آپس میں ملتی ہیں۔ حدیث کے مطابق یہ تک کہا گیا ہے کہ اگر اُن کی موت کے وقت گھر میں کوئی جانور ہو تو وہ اُس کا بھی حال پوچھتی ہیں۔ اس لئے دفنانے کے لئے فاصلے کچھ حثیت نہیں رکھتے۔ کہ آبائی قبرستان میں لواحقین کے پاس دفنایا جائے۔ جو بھی نیک روحیں ہو نگی وہ اپنے ماں باپ سے فوراً جا ملیں گی۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago