اہم خبریں

ڈسکہ میں ہونے والے واقع کے بعد، مریم نواز نے لیگی کارکنان کو اہم پیغام جاری کر دیا، سب تیار رہیں۔

ڈسکہ میں ہونے والے واقع کے بعد، مریم نے نواز لیگی کارکنان کو اہم پیغام جاری کر دیا، سب تیار رہیں۔

لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 19 فروری 2021 کو سیالکوٹ کے شہر ڈسکہ میں ہونے والے الیکشن میں واقع کے بعد، مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے نواز لیگ کے کارکنان کے لئے اہم پیغام جاری رہے، کارکنان تیار رہے۔

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، مریم نواز نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا کہ کارکنان ووٹوں کی گنتی اور بیلٹ باکس کی ترسیل کے دوران نا صرف پولنگ اسٹیشنز پر موجود رہیں بلکہ اس پر مکمل پہرا دے۔

 

انہوں نے مزید تلقین کی کہ بیلٹ پیپرز کی ترسیل کے دوران بھی رینٹرنگ افسرز کے دفاتر تک پہرہ دے اور جب تک تمام فارمز 45 اور فائنل رزلٹ نہیں مل جاتا، برائے مہربانی اپنے ووٹ کی حفاظت کریں۔

Advertisement

 

آپ کو بتاتے چلے کہ ڈسکہ میں واقع کے باوجود ووٹ کی گنتی جاری ہے اور غیر سرکاری نتیجا آنے شروع ہوگئے ہیں۔

 

Advertisement

جبکہ یہ بات بھی غور طلب ہے کہ رانا ثناءاللہ بھی سیالکوٹ میں اپنے لوگوں کے ہمراہ موجود ہیں۔

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago