اہم خبریں

مسلم لیگ نواز نے بڑا معرکہ ۔۔۔ نواز لیگ میں جشن۔۔

مسلم لیگ نواز نے بڑا معرکہ ۔۔۔ نواز لیگ میں جشن۔۔

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) مورخہ 19 فروری 2021 کو سیالکوٹ میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں 360 پولنگ اسٹیشنز سے 50 پولنگ اسٹیشنز کے خیر ختمی اور غیر سرکاری نتائج آگئے ہیں۔ جبکہ باقی گنتی جاری ہیں۔

 

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، سیالکوٹ ڈسکہ سے پاکستان تحریک انصاف کے علی ساجد نے ابھی تک 8826 ووٹ حاصل کئیے ہے، جبکہ مسلم لیگ نواز کے نوشین افتخار نے ابھی تک 11751 ووٹ حاصل کئے ہے۔

 

Advertisement

 

اس طرح مسلم لیگ نواز واضح اکثریت اسے آگے جارہی ہے، جبکہ دوسرے نمبر پاکستان تحریک انصاف آرہی ہے۔

 

Advertisement

 

آج ووٹنگ کا سسلہ صبح 8 بجے شروع ہوا تھا اور شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہا۔

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ این اے 75 ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کی سیٹ اگست 2020 میں خالی ہوئی، جب نواز لیگ کے رکن اسمبلی سید افتخار الدین اس دنیا سے چل بسے۔ جس کی وجہ سے سیٹ خالی ہوگئی۔
یاد رہے کہ پولنگ ٹائم ختم ہونے کہ قریب ڈسکہ میں کچھ پولنگ اسٹیشن پر معاملات خراب بھی ہو چکے ہیں۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago