تحریک انصاف چھا گئی، سیالکوٹ سے بری خبر آگئی۔
سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) مورخہ 19 فروری 2021 کو سیالکوٹ کے شہر ڈسکہ میں قومی اسمبلی کی نشست پر ضمنی الیکشن ہوئے، جس کی گنتی جاری ہے، جبکہ غیر سرکاری اور غیر ختمی نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق، این اے 75 سیالکوٹ ڈسکہ کے پی ٹی آئی کے نامزد کردہ امیدوار علی ساجد نے سماجی ویب سائٹ پر الیکشن کی تاذہ ترین صورت حال پر پیغام جاری کیا ہے۔
انہوں نے گویند کے دونوں پولنگ اسٹیشن کے فارمز شئیر کئے، جس میں فارم 45 بھی شامل ہے، جس میں ڈالے جانے والوں ووٹوں کی تعداد ہر متعلقہ فریق کے سامنے لکھی ہوئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ دونو پولنگ اسٹیشن سے جیت گئے ہے، ایک پولنگ اسٹیشن میں انہوں نے 280 ووٹ حاصل کئے ہے، جبکہ دوسرے پولنگ اسٹیشن سے انہوں نے 390 ووٹ حاصل کئے ہے۔
آپ کو بتاتے چلے کہ یہ ابھی 2 پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ ہے، جبکہ باقی نتائج بھی ابھی آرہے ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More