اہم خبریں

منچلے ہو جائے تیار، پی ایس ایل کا شیڈول جاری، جانئے کون کون آرہا ہیں تقریب کو چار چاند لگانے۔

منچلے ہو جائے تیار، پی ایس ایل کا شیڈول جاری، جانئے کون کون آرہا ہیں تقریب کو چار چاند لگانے۔

 

 

Advertisement

لاہور (نیوز ڈیسک) مورخہ 19 فروری 2021 کو پاکستان سپر لیگ کے آفیشل اکاؤنٹ کے طرف سے پی ایس ایل 6 کی اوپننگ تقریب اور اس میں آنے والے گلوکاروں کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، یہ آگاہ کیا گیا ہے کہ مورخہ 20 فروری 2021 کو پاکستان سپر لیگ 6 کا آغاز ہونے جارہا ہے۔ جو کہ بہت ہی شاندار اور پہلے سے بہت بہتر ہوگا۔

 

 

Advertisement

اس کے اوقات کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ شام 6 بج کر 45 منٹ پر ابتدائی تقریب کا آغاز کراچی اسٹیڈیم میں کیا جائے گا، جبکہ پاکستانی ٹائم کے مطابق 8 بجے پہلا میچ شروع ہوگا۔

 

 

Advertisement

تقریب میں آنے والے مشہور شخصیات کی بات کرے تو اس میں عاطف اسلم، نصیبو لعل، آئمیہ بیگ سمیت مختلف مشہور گلوکار شامل ہیں۔

 

 

Advertisement

سب سے پہلا میچ کل شام 8 بجے کراچی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا، جس میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہونگے۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago