اہم خبریں

پریزائڈنگ آفیسر رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، مریم نواز نے سب ثبوت عوام کے سامنے رکھ دیئے۔

پریزائڈنگ آفیسر رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، مریم نواز نے سب ثبوت عوام کے سامنے رکھ دیئے۔

 

 

Advertisement

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) مورخہ 19 فروری 2021 کو پاکستان کے مختلف شہروں میں ضمنی الیکشن منعقد ہوئے، جن کے غیر سرکاری اور غیر ختمی نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے ایک شخص کی تصویر شئیر کی ہے اور دعویٰ کیا ہے اس شخص کو وزیرآباد کے ورچوئل یونیورسٹی کے پولنگ اسٹیشن سے پکڑا گیا ہے، جو کہ دراصل پریسائڈنگ آفیسر ہے اور پولنگ بیگ لے کر بھاگ رہا تھا کہ، جبکہ اس کی سیل بھی کُھلی ہوئی تھی۔

 

 

Advertisement

 

 

Advertisement

آپ کو بتاتے چلے کہ غیر سرکاری اور غیر ختمی نتائج کے مطابق مسلم نواز کو پاکستان تحریک انصاف پر برتری حاصل ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago