اہم خبریں

راتوں رات کہانی میں نیا موڑ، ڈسکہ کا الیکشن کون جیتا، حقائق سامنے آگئے۔

راتوں رات کہانی میں نیا موڑ، ڈسکہ کا الیکشن کون جیتا، حقائق سامنے آگئے۔

 

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) مورخہ 19 فروری 2021 کو پاکستان کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات منعقد ہوئے، جس میں سر فہرست این اے 75 کا الیکشن رہا، جوکہ سیالکوٹ کے شہر ڈسکہ میں ہوا۔

Advertisement

 

تازہ ترین صورت حال کے مطابق، مورخہ 20 فروری 2021 کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے اطلاع دی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف الیکشن جیت گئی ہے۔

 

Advertisement

اطلاعات کے مطابق، شہباز گل نے کہا کہ مریم اور ان کے پاپا کے بیانیے کو شکست ہوئی ہے اور پی ٹی آئی NA 75 کا الیکشن 7827 ووٹوں سے چیت چکی ہے۔ انہوں نے مزید تنقید کا نشانہ باتے ہوئے کہ لوگوں کو پتہ چل چکا ہے، اپ ہار نوا لیگ کا مقدر بن گئی ہے۔

 

آپ کو بتاتے چلے کہ اس سے پہلے صوبائی وزیر اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کی، جس میں انہوں نے نواز لیگ کے اہم رکن احسن اقبال اور رانا ثناءاللہ پر الزامات لگائے۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago