اہم خبریں

شاہد خاقان عباسی نے الیکشن کے متعلق نئے انکشافات کر دئیے،

خاقان عباسی نے نئے انکشافات کر دئیے، الیکشن کھٹائی میں پڑ گیا۔

 

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) مورخہ 19 فروری کو ڈسکہ میں ہونے والا الیکشن نیا موڑ پر پہنچ گیا، الیکشن کمیشن نے نتائج کو روک دیا۔

Advertisement

 

تفصیلا ت کے مطابق، سابقہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مورخہ 20 فروری 2021 کو پریس کانفرنس کی اور حیرت انگیز صورت حال سے آگاہ کر کہ پریشان کر دیا۔

 

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ رات کو کُل 20 پولنگ اسٹیشنز سے پریزاینڈنگ آفیسر غائب ہوگئے تھے اور وہ رات کو ذاتی گاڑیوں میں غائب ہوئے۔

 

ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ پریسائڈنگ آفیسرز کو لے کر گئے تھے، وہ پسرور کے لوگ نہیں تھے۔ انہوں نے مزید آگاہ کیا کہ جو لوگ 6 بجے آئے انہوں نے بہانا بنایا کہ کسی عینک گم ہوگئی تھی، کسی کو نیند آگئی تھی اور کسی کو دھند کی وجہ سے مسئلہ تھا۔

Advertisement

 

عباسی نے مزید کہا کہ یہ پاکستان کا ریکارڈ رہا ہے کہ 30 فیصد ووٹ ڈالے جاتے ہیں، جبکہ جو حلقوں کے رات سے پولنگ بیگ غائب تھے، وہاں پر 88 فیصد لوگوں نے ووٹ ڈالا، یہ کیسے ممکن ہیں؟

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago