Headlines

    الیکشن کمیشن نے NA-75 کے الیکشن کا رزلٹ روکنے کی وجہ بتا دی، کیا الیکشن دوبارہ ہوگا، وجہ جان کر ابھی بھی حیران رہ جائینگے۔

    الیکشن کمیشن نے NA-75 کے الیکشن کا رزلٹ روکنے کی وجہ بتا دی، کیا الیکشن دوبارہ ہوگا؟ وجہ جان کر ابھی بھی حیران رہ جائینگے۔

     

    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مورخہ 19 فروری 2021 کو پاکستان کے شہروں میں ہونے والے الیکشن میں سب سے زیادہ مسئلہ سیالکوٹ کے الیکشن کا بنا ہوا ہے، جس کے نتائج بھی الیکشن کمیشن نے روک لئے، وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

    Advertisement

     

    مورخہ 20 فروری 2021 کو الیکشن کمیشن نے بیانیہ جاری کیا، جس میں یہ بتایا گیا کہ انہوں نے رات کو متعلقہ غائب ہونے والے آفیسرز سے رابطہ کرنے کی کوشش کی مگر کامیاب نا ہوسکے، اس کے بعد انہوں نے لولکل گورنمنٹ سے رابطہ کیا، مگر کوئی رسپانس نہیں ملا۔

     

    Advertisement

    جبکہ آئی پنجاب سے رابطہ کرنے پر بھی کچھ رسپانس نا ملا۔ پھر اس کے بعد رات 3 بجے چیف سیکٹری سے رابطہ ہوا، جس کے بعد وہ بھی غائب ہوگئے۔ اور صبح 6 بجے ووٹ ملے، جس پر الیکشین کمیشن نے اس کا نتیجا رُوک لیا ہے۔ تاہم ابھی تک مزید حکمت عملی سامنے نہیں آئی۔

     

    Advertisement