اہم خبریں

مہوش حیات کی ویڈیو، مہوش حیات نے ساری کہانی بتا دی۔

مہوش حیات نے بھی خاموشی توڑ دی، ویڈیو لیک کی اصل کہانی سامنے آگئی۔

 

لاہور (نیوز ڈیسک) کچھ دن پہلے ایک سوشل میڈیا پر ایک غلط قسم کی ویڈیو وائرل ہوئی، جس میں ایک لڑکی ایک لڑکے کے ساتھ غلط کام کر رہی تھی۔

Advertisement

 

اس ویڈیو پر لوگوں نے یہ افواہیں پھیلانا شروع کر دی کہ یہ جو ویڈیو میں لڑکی ہے، وہ پاکستان کی مشہور اداکارہ اور تمغہ یافتہ لڑکی مہوش حیات ہے، جس پر لوگوں نے مہوش حیات کے نام پر ٹرینڈ بھی چلایا دیا۔

 

Advertisement

جب کہ اس صورت حال کے پیش نظر مہوش حیات نے بھی خاموشی توڑ کر سوشل میڈیا پر ویڈیو کے بارے میں بغیر کسی سخت جواب کے ایک حدیث شئیر کی، جس کا مفہوم تھا کہ جو کوئی کسی پر عیب لگائے اور یا کوئی الزام لگائے اور وہ حقیقت میں نا ہو، تو یہ بہت بڑا غلط کام ہے۔

 

اس کے ساتھ ہی مہوش حیات کے شائقین نے ان کے اسی پیغام کے نیچے یہ سوال بھی اُٹھایا کہ جب مہوش آئٹم گانے گاتی ہے، تب انہیں احادیث یاد نہیں آتی۔

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago